: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی کا جمعہ کو گجرات کے گاندھی نگر میں 100 سال کی عمر میں آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ پی
ایم مودی کے بھائیوں اور کئی لیڈروں نے ان کی آخری رسومات کے دوران انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ چہارشنبہ کے روز ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں احمد آباد کے یو این مہتا اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔