the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے او بی سی مورچہ کے قومی صدر کے لکشمن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی 2,400 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے اور وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھانے کے لیے 19 جنوری کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے۔ اسی دن پی ایم سکندرآباد کے پریڈ گراؤنڈ میں حامیوں کی ایک



بڑی ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔

لکشمن نے ریاستی بی جے پی صدر بندی سنجے کے ساتھ پیر کو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا اور پی ایم مودی کے دورہ سے قبل ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کے آغاز کے علاوہ وزیر اعظم کے ذریعہ شروع کئے جانے والے مختلف پروگراموں کے انتظامات کا بی جے پی لیڈروں نے جائزہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.