: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اڈانی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور کہا
کہ وزیر اعظم اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث سے بچنے کی پوری کوشش کریں گے۔ اس کی ایک وجہ ہے اور آپ جانتے ہیں کہ سچ سامنے آنا چاہیے۔ لاکھوں کروڑوں کی کرپشن جو ہوئی ہے وہ سامنے آنی چاہیے۔