: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی 12 فروری کو دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے۔
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے ٹویٹر پر منصوبے میں تبدیلی کے بارے میں
مطلع کیا اور کہا، "تاریخ میں تبدیلی اب عزت مآب وزیر اعظم جناب @narendramodi جی 12 فروری کو #Delhi_Mumbai_Expressway کے سوہنا-دوسہ اسٹریچ کا افتتاح کریں گے۔" اپنے پہلے ٹویٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ ایکسپریس ہائی وے کا افتتاح 4 فروری کو کیا جائے گا۔