: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنگھاؤ (چین)/8جون(ایجنسی) شنگھائی چوٹی کانفرنس (ایس سی او) کے سالانہ میٹنگ میں کل (ہفتہ) یہاں ہندوستان،روس اور چین سمیت دیگر رکن ممالک کے رہنما شریک ہونگے، وہ عالمی مسائل پر بھی
بات چیت کے ساتھ دہشت گردی ، انتہاپسندی اور بنیاد پسندی کے خلاف لڑائی میں تعاون مضبوط کرنے کے ٹھوس طریقے تلاش کریں گے، دو روز اجلاس ایس سی او میں حصہ لینے کے لیے مودی ہفتہ کو یہاں پہنچ رہے ہیں.