: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو گجرات میں سومناتھ مندر کا دورہ کیا اور آدی جیوترلنگ کی پوجا کی۔ قابل ذکر ہے کہ پی ایم مودی مندر کے ٹرسٹ کے چیئرمین بھی
ہیں۔ وہ سوراشٹر علاقہ کا دورہ کرنے والے ہیں اور ویراول، دھوراجی، امریلی اور بوٹاڈ میں ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ پیر کو وہ سریندر نگر، بھروچ اور نوساری میں ریلیوں سے خطاب کریں گے۔