: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12مئی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی آج رات 8 بجے ملک سے خطاب کریں گے۔ کورونا وائرس کے درمیان پی ایم مودی تیسری بار ملک کو مخاطب کریں گے- غور طلب ہے کہ
پیر کو ہی پی ایم مودی نے وزرائے اعلی کے ساتھ پانچویں بار میٹنگ کی تھی- اور لاک ڈاؤن پر بات چیت کی، پی ایم بننے کے بعد سے اب تک مودی 11 بار ملک کو خطاب کرچکے ہیں- آج انکا 11ویں بار خطاب ہوگا-