: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گےوزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ کرکے اس کی دی گئی ہے ٹوئٹ میں لکھا ہے ،’’وزیر اعظم نریندر مودی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے ‘‘خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں ملک والوں کو آگاہ کریں گےقابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ نے حال ہی میں جموں و کشمیر کی تشکیل نو اور ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی قرارداد سے متعلق ایک بل منظور کیا تھا۔ صدر نے اس آرٹیکل کو ختم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔