: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ حیدرآباد منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایچ آئی سی سی میں یو این
ڈبلیو جی اے سی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ UNWGIC کا اجلاس اس ماہ کی 10 تا 14 تاریخ حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ کانگریس اس تقریب میں شرکت کرے گی۔ اس کے علاوہ 120 ممالک کے تقریباً 2 ہزار نمائندے شرکت کریں گے۔