: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اعظم نریندر مودی نے اتوار کو مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو بالترتیب راج گٹھ اور وجے گھاٹ میں ان کی یوم پیدائش پر پھول چڑھائے۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے دہلی کے پردھان منتری سنگھراہلیہ میں شاستری کی گیلری کی جھلک بھی شیئر کی اور لوگوں سے میوزیم دیکھنے کی اپیل کی۔