: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) ایم ایل سی کے کویتا نے گزشتہ نو سالوں میں ایک بھی پریس کانفرنس نہ کرنے پر پی ایم نریندر مودی پر تنقید کی۔
انہوں نے کہا، "جہاں تک مجھے معلوم ہے، کسی صحافی نے ان سے کوئی سوال نہیں کیا... لیکن، یہاں (تلنگانہ میں) ہمارے وزیر اعلیٰ 300 سے 350 صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہیں اور نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دیتے ہیں۔"