: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) ازبکستان کے سمرقند میں رواں ہفتہ منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 22ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستان کے وزیر
اعظم شہباز شریف سے وزیر اعظم مودی کی علاحدہ ملاقاتیں ہونے کا امکان ہے وزارت خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مسٹر مودی 15-16 ستمبر کو ازبکستانی صدر شوکت مرزیوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔