: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم مئی (یو این آئی) ممبئی کے جیوورلڈ سینٹر میں جمعرات کو عالمی آڈیو ویژول اور انٹر ٹینمنٹ سمٹ ویوز 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اس کا با قاعدہ افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا اس بین الاقوامی سطح کے سمٹ میں 100 سے زائد ممالک کے فنون، فلم، گیمنگ،
موسیقی اور ڈیجیٹل انٹر ٹینمنٹ سے وابستہ تخلیق کار ، سرمایہ کار اور پالیسی ساز شریک ہوئے اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ و نے کہا کہ ویوز صرف ایک لفظ یا مخفف نہیں بلکہ یہ ہندوستان کی تخلیقی صلاحیتوں ، نی صلاحیتوں، ثقافت، فلمی موسیقی، گیمنگ اور کہانی سنانے کی ایک طاقتور لہر ہے۔