the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویورک،26ستمبر(ایجنسی)وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس سے الگ یہاں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن اور ایسٹونیا کی صدر کرسٹی کیلی جولیڈسے ملاقات کرکے مختلف مسئلوں پر بات چیت کی۔
مسٹر مودی نے محترمہ آرڈرن کے ساتھ بدھ کو یہاں دوطرفہ تعلقات کے حالات کا جائزہ لیا اور سیاسی،اقتصادی،دفاعی،سکیورٹی اور دونوں ملکوں کے لوگوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات پر غورو خوض کیا۔اس دوران دونوں لیڈروں نے بین الاقوامی دہشت گردی کے مسئلے سمیت آپسی مفاد



کے عالمی اور علاقائی مسئلوں پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان نظریات و خیالات کا تبادلہ کرنے کی ستائش کی۔

دونوں ملکوں نے پلوامہ اور کرائسٹ چرچ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے مسئلے پر ایک دوسرے کی حمایت کی۔ہندوستان نے کرائسٹ چرف کال آف ایکشن پر نیوزی لینڈ اور فرانسس کی مشترکہ پہل کی بھی حمایت کی۔محترمہ آرڈرن نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں غیر مقیم ہندوستانی اور طلبہ دونوں ملکوں کے درمیان اہم پل ہیں اور دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات میں اہم تعاون کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.