the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے وزیر اعظم نریندر مودی پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے بزرگ اور بیمار والدین کو پولیس کے ذریعہ ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایکس پر پوسٹ کیا اور پولیس کے



انتظار کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا "میں اپنے والدین اور بیوی کے ساتھ پولیس کا انتظار کر رہا ہوں  ‘‘ کل پولیس نے فون کیا تھا اور میرے والدین سے پوچھ گچھ کے لیے وقت مانگا تھا، لیکن انھوں نے ابھی تک کوئی اطلاع نہیں دی کہ آیا وہ آئیں گے یا نہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.