the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک، 27 ستمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر امانوئل میكرون کو اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین ماحولیات اعزاز'Champions of the Earth Award' "چمپئنز آف دی ارتھ" ایوارڈ سے نوازا گیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی شمسی اتحاد کو لے کر سرخیل اور پرجوش کاموں کے لئے اورماحولیاتی کاموں میں تعاون کے نئے



علاقوں کو فروغ دینے کے لئے مسٹر مودی اور مسٹر میكرون کو "پالیسی قیادت" زمرہ کے تحت یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔

وزیر اعظم کو 2022 تک ہندوستان میں پلاسٹک کے استعمال کو ختم کرنے کا عزم اور میكرون کو ماحولیات کے لئے عالمی معاہدے کو لے کر ستائش کی گئی۔
کوچین بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 'قابل تجدید توانائی کے استعمال کا آغاز" کے لئے ایوارڈ پیش کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.