: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 20833/20834 سکندرآباد - وشاکھاپٹنم وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ نیلے اور سفید رنگ کی پہلی ٹرین بھی ہونے جا رہی ہے جو دو تلگو بولنے والی ریاستوں – تلنگانہ اور آندھرا پردیش کو جوڑتی ہے۔ اس موقع پر خطاب
کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وندے بھارت ایکسپریس سے یاتریوں اور سیاحوں دونوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے وندے بھارت ٹرینوں کے سلسلے میں ہو رہی کام کی رفتار پر بھی روشنی ڈالی۔
افتتاحی تقریب کے دوران ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو، مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت جی کشن ریڈی، تلنگانہ کے گورنر تملائی سائونڈرراجن موجود تھے۔