: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اکتوبر(ایجنسی) نیتی آیوگ کے ممبر ڈاکٹر ببیک ڈبروئے کی صدارت میں آج اقتصادی مشاورتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی، جس میں اگلے چھ ماہ کے دوران اقتصادی شرح ترقی اور روزگار بڑھانے کے لئے اہم ترجیحات کی نشاندہی کی گئی، تاکہ اس کا فائدہ
عام آدمی تک پہنچایا جاسکے۔ کونسل کی میٹنگ میں موجودہ اقتصادی ، مالی اور مانیٹری پالیسی ماحول کا جائزہ لیا گیا اور اہم معاملات کی نشاندہی کی گئی، جن پر وہ توجہ مرکوز کرے گا۔ اس موقع پر اعلیٰ اقتصادی مشیر ڈاکٹر اروند سبرامنین نے اقتصادی شرح ترقی کو تیز کرنے ، سرمایہ کاری اور برآمدات بڑھانے پر توجہ دی۔