: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی.
سونیا اس وقت راجستھان میں اپنے بیٹے اور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہول
گاندھی کے ساتھ ہیں، جو ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کر رہے ہیں۔ وہ رنتھمبور کے راستے جے پور کے لیے روانہ ہوئی تھی، جہاں وہ اپنی 76ویں سالگرہ اپنے بچوں راہول اور پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ خاندان کے ایک قریبی دوست کی ملکیت والے ریزورٹ میں منائیں گی۔