: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک انتخابات سے پہلے، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو بنگلورو میں 26 کلومیٹر طویل روڈ شو کیا، جس کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔ روڈ شو کا
دوسرا مرحلہ اتوار کو مکمل ہو گا۔ بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا نے ٹویٹ کیا کہ پی ایم مودی نے کل ہونے والے NEET امتحان کی وجہ سے شیڈول میں تبدیلی کی۔ اس دوران بنگلورو پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی۔