: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امروتی (آندھرا پردیش)/31ڈسمبر(ایجنسی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو پی ایم مودی پر لگاتار حملہ کررہے ہیں، چندرابابو نائیڈو نے ایک ہفتے کے اندر مودی پر دوسری بار حملہ کرتے ہوئے انہیں بلیک میلر قرار
دیا، جو اپنی بات منوانے کے لیے ہر کسی کو دھمکی دیتے ہوئے ہیں، بتا دیں کہ پچھلے اتوار کو نائیڈو نے وزیر اعظم کو کھوکلا بتایا تھا، جنہوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا ہے، اسکے علاوہ چندرابابو نے تلنگانہ کے وزیراعلی کے سی آر پر بھی تنقید کی.