the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مالے نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اپنے دوروزہ دورے کے آخری دن ہفتہ کو یہاں مالے میں نائب صدر حسین محمد لطیف، سابق صدر محمد نشید اور پارلیمنٹ کے اسپیکر عبدالرحیم عبد اللہ سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا نائب صدر سے ملاقات کے بعد



مسٹر مودی نے کہا کہ بات چیت ہند ۔ مالدیپ دوستی کے اہم ستونوں پر مرکوز رہی اور امید ظاہر کی کہ آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری مزید مضبوط ہو گی۔ انہوں نے کہا، نائب صدر حسین محمد لطیف کے ساتھ میری بہت اچھی ملاقات رہی۔ ہماری بات چیت ہند ۔ مالدیپ دوستی کے اہم ستونوں پر مرکوز رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.