نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈیجیٹل انڈیا مہم کے کامیاب 10 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ ایک دہائی کے بعد ہم ایک ایسے سفر کے گواہ ہیں جس نے بے شمار زندگیوں کو متاثر کیا ہے اور با اختیاری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے میدان میں ہندوستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جو کہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کے اجتماعی عزم سے ممکن ہوئیں ہیں۔
پر ایک پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے X کے ذریعہ MyGovIndia وزیر اعظم نے کا جشن مناYearsOfDigitalIndia لکھا: “آج ایک تاریخی دن ہے کیونکہ ہم 10 رہے ہیں