the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 24مارچ(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ’جنتا کرفیو‘ کو کامیاب بنانے پر ہم وطنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ گھر میں رہ کر ہی کرونا جیسی مہلک وباسے لڑسکتے ہیں اور یہی اس کے سدباب کا واحد راستہ بھی ہے۔
مسٹر مودی نے یہاں



اپنے خطاب میں لوگوں سے الگ تھلگ رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آج رات بارہ بجے سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری یہاں تک کہ وزیر اعظم کوبھی الگ تھلگ رہنا ہے۔ اگر ہم لاپروائی برتتے ہیں تو بہت بڑے نقصان سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.