the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 مئی (یواین آئی)حکومت 64 خصوصی پروازوں کے ذریعہ بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کوواپس لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے سات مئی سے ایک ہفتے تک کل 64 پروازوں کے ذریعہ بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان میں زیادہ تر پروازیں ایئر انڈیا اور اس کی یونٹ ایکسپریس ایئر کرے



گی۔
خلیجی ممالک سے ان خصوصی پروازوں کی شروعات کی جائے گی۔سات اور آٹھ مئی کو ان ممالک سے مسافروں کو لایا جائے گا۔
وزارت داخلہ نے پیر کے روز کہا تھا کہ خصوصی پروازوں کے ذریعہ بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا ۔ مسافروں کی فہرست متعلقہ ممالک میں واقع ہندوستانی سفارت خانے تیار کریں گےْ۔سفر کا خرچ مسافروں کو خود برداشت کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.