: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلکیارا/دہرا دون، 21 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں 41 مزدوروں کی پہلی بار تصویریں منظر عام پر آئی ہیں قابل ذکر ہے کہ 12 نومبر کو سرنگ میں ملبہ گرنے سے 41 مزدور پھنس گئے تھے اور آج یعنی منگل کی صبح
ان مزدوروں کی تصاویر سامنے آئیں راحت کی بات ہے کہ تصاویر میں تمام کارکن صحت مند نظر آرہے ہیں ان کارکنوں کی تصاویر اینڈوسکوپک فلیکسی کیمروں سے لی گئیں اس کے علاوہ دو روبوٹ بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں جنہوں نے ٹنل کے اندر داخل ہونے کا کام شروع کر دیا ہے۔