the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) حکومت کی جانب سے ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی لانے کے بعد پٹرول کی قیمت میں آج فی لیٹر 2.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2.25 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

 

دہلی میں



پٹرول اب فی لیٹر 70.88 سے گھٹ کر 68.38 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ جبکہ ڈیزل 59.14روپے سے گھٹ کر 56.89روپے ہوگیا ہے۔

 

حیدرآباد میں پٹرول کی پرانی قیمت 75.01روپے سے گھٹ کر 72.04روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی پرانی قیمت 64.21روپے سے گھٹ کر 61.81روپے ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.