لکھنو : 14 مئی (یو این آئی ) الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے بدھ کو کانگریس کے سینئر لیڈ رولوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر
راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا درخواست میں مسٹر گاندھی کے بیرون ملک سفر پر
پابندی لگانے کی بھی درخواست کی گئی ہے جب کہ ان کی شہریت کا معاملہ زیر التوا ہے قابل ذکر ہے کہ سماجی کارکن ایس و گنیش شیر کی جانب سے گاندھی کی شہریت کو چیلنج کرنے والی یہ تیسری عرضی ہے ان کا رضی ہے ان کی سابقہ درخواستیں بھی عدالت نے مسترد کر دی تھیں۔