the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہورہے اضافہ پر حکو مت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہاکہ تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں کے سبب مہنگائی میں اضافہ سے عوام پریشان ہوچکے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی بدانتظامی کو اب وہی ختم کریں گے vمسٹر گاندھی نے اندھادھند ٹیکس لگاکر سرکاری خزانہ کو بھرنے والے ایک لالچی راجہ کی پرانی کہانی سنائی اور کہا کہ جب لوگ بہت زیادہ دکھی ہوگئے تو عوام نے ہی آخر میں اس بدانتظامی کوختم کیا اور یہی



کہانی اب بی جے پی حکومت کے ساتھ بھی دہرائی جانے والی ہے۔
انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ پرانی کہانیوں میں ایسے لالچی راجہ کہانی ہوتی تھی جو اندھا دھند ٹیکس وصولی کرتا تھا۔ پہلے عوام دکھی ہوجاتے لیکن آخر میں عوام ہی اس بدانتظامی کو کرتے تھے۔ اب بھی ایسا ہی ہوگا۔
خیال رہے کہ مرکزی حکومت نے خام تیل کی قیمت بین الاقوامی مارکٹ میں اونچی رہنے کے دباو میں آج پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے قومی راجدھانی دہلی میں پٹرول 35پیسے بڑھ کر 104.79روپے اور ڈیزل 93.52روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.