the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 20 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے مسٹر مودی نے منگل کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں اس ضمن یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک کورونا ویکسین تیار نہیں ہوجاتی ، اس وقت تک شہریوں



کو کسی طرح کی نرمی نہیں برتنی چاہئے۔
انہوں نے نواتری دسہرہ عید دیپاولی چھٹھ اور گرو نانک جینتی کے پیش نظر لوگوں سے ماسک پہن کر نکلنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے لئے ویکسین کی تیاری اہم مرحلے میں ہے اور ہر شہری کو ویکسین دینے کا عمل جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.