: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،٢٦ اپریل (ذرائع) تلنگانہ کے وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ بھارت سمٹ 2025 کے دوسرے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس حکومت پر عوام کو مکمل اعتماد ہے اور ہم ان کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں-گزشتہ دس سالوں میں بی آر
ایس حکومت عوام کی توقعات پر پوری نہیں اتری، اسی لئے عوام نے کانگریس کو ووٹ دے کر اقتدار میں لایا۔ ریونت ریڈی نے بتایا کہ اقتدار میں آنے کے مختصر عرصہ میں ہی ریاستی حکومت نے کسانوں کے 20 ہزار کروڑ روپے کے قرضہ جات معاف کئے ہیں، جو ملک میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا فیصلہ ہے۔