the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا موصوفہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بار پھر نظر بند کیا گیا کیونکہ میں بڈگام جانا چاہتی تھی جہاں سینکڑوں لوگوں کو بے گھر کر دیا گیا ہے بل ازیں موصوفہ کے دعوے کے مطابق انہیں 25 نومبر کو اپنی



رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا: ’مجھے ایک بار پھر خانہ نظر بند رکھا گیا ہے اور جموں و کشمیر انتظامیہ گذشتہ دو دنوں سے مجھے وحید الرحمان پرہ کے گھر واقع پلوامہ جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے‘۔
تاہم جموں و کشمیر پولیس نے محبوبہ مفتی کے نظر بندی کے اس دعوے کو مسترد کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.