the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
پٹنہ 17 جنوری ( یواین آئی)سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف روز بروز مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے ۔
آج سینکڑوں وکلاءنے بھی پٹنہ سول کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ۔
وکلاءکا کہنا تھاکہ حکومت سی اے اے قانون کو جلد ازجلد واپس لے کیونکہ یہ قانون ہمارے آئین کی روح کے منافی ہے ایڈوکیٹ آفاق احمد



نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سمیت تمام کے تمام وزراءابھی تک غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں کہ یہ قانون کسی کو شہریت دینے والا ہے اور لینے والا نہیں ہے تو انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہ قانون کچھ لوگوں کو شہریت دیتا ہے لیکن کروڑوں افراد کی شہریت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیگا جب یہ این پی آر اور این آر سی لائیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.