: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ/10مئی(ایجنسی) چارہ گھپلہ میں سزا یافتہ راشٹریہ جنتا دل کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو اپنے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کی شادی میں شامل ہونے کے لئے پیرول ملنے کے بعد پٹنہ پہنچ گئے ہیں۔ آر جے ڈی صدر کی پیرول کی مدت کل سے شروع ہوگی۔ تین دن کی پیرول کی
مدت گیارہ مئی سے لیکر تیرہ مئی تک ہوگی۔ اس سے قبل جیل انتظامیہ نے پیرول کی شرطوں سے متعلق خط لالو پرساد یادو کو دیا جسے انہوں نے منظور کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ لالو کے بڑے بیتے اور بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ یادو اور آر جے ڈی ممبر اسمبلی چندریکا رائے کی بیٹی کی شادی گیارہ مئی کو پٹنہ میں ہے۔ لالو آج شام کو رانچی سے پٹنہ کے لئے