the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی: 21 جنوری(ایجنسی) وزیر خارجہ ششما سوراج نے این آر آئی ہندوستانیوں کی دنیا میں بڑھتی قائدانہ صلاحیتوں کو نئے ہندوستان کی ترقی کے لئے اہم بتاتے ہوئے پیر کو کہا کہ وزیرا عظم نریندر مودی کی قیادت میں کئے گئے تاریخی کاموں کی وجہ سے بیرون ملک رہنے والے ہندوستانیوں کا تعلق ملک سے کافی مضبوط اور گہرا ہوا ہے۔

مسٹر مودی کے پارلیمانی حلقے میں " نئے ہندوستان کی تعمیر میں غیر مقیم ہندوستانیوں کا کردار" موضوع پر منعقد پروگرام کے پہلے دن"



یوا پرواسی بھارتی "کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے چار سال میں دنیا بھر میں ہندوستان کی حالت میں تیزی سے مضبوطی آئی ہے۔


انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب ہندوستان کے بہت سے لوگ معلم، انجینئر، نرس اور دیگر کاموں کے لئے بیرون ممالک کا رخ کیا تھا لیکن اب وہ وقت پوری طرح سے بدل رہا ہے۔ دنیا کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سی ای او سے لیکر بیرون ممالک میں قانون اور معاشی شعبے میں فیصلے لینے والے اداروں کا اہم حصہ بننے میں کامیاب رہے ہیں وہ متعدد ممالک کی پارلیمنٹ میں بھی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.