the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سری نگر 03 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج غازی آباد میں ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت کی اور اس دوران سابق کانگریس صدر شری راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ہمراہ چلے انہوں نے راہل



گاندھی کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ جس مقصد کی خاطر یہ یاترا شروع کی گئی ہے ، ملک کے لوگ اس مقصد کو سمجھیں گے اور موجودہ دور میں پھیلائی جارہی نفرتوں اور لوگوں کو بانٹنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.