the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس یکم دسمبر سے 19 دسمبر تک چلے گا، مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ہفتہ کو اس کا اعلان کیا۔'ایکس' پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں،



کرن رجیجو نے کہا، پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس یکم دسمبر 2025 سے 19 دسمبر 2025 تک منعقد کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا ہے۔ ہم ایک تعمیری اور نتیجہ خیز اجلاس کے منتظر ہیں جو ہماری جمہوریت کو مضبوط کرے اور لوگوں کی امنگوں کو پورا کرے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.