the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لوک سبھا اسپیکر اوم بیرلا نے 64 ممالک کے ساتھ پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ‘فرینڈشپ گروپس’ قائم کیے۔ 30 گروپس کی قیادت بی جے پی قایدین کے پاس ہوگی جبکہ 28 گروپس اپوزیشن اراکین، بشمول کانگریس کے 10 ایم پی، کی زیر قیادت ہوں گے۔کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی عمان گروپ کے چیئرمین



ہیں۔کانگریس میں ششی تھرور فرانس، منیش تیواری جاپان، اور پی چدمبرم اٹلی کے گروپس کی صدارت کریں گے۔ ۔ دیگر سینئر بی جے پی قائدین اسرائیل، سعودی عرب، امریکہ، روس، ماریشس اور یورپی یونین کے گروپس کی قیادت کریں گے لوک سبھا سیکریٹریٹ کے مطابق یہ اقدام پارلیمانی سطح پر طویل مدتی تعاون، مطالعہ دورے اور مشترکہ مباحثے کو فروغ دے گا۔ چین اور پاکستان پہلی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.