the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 13 مارچ:- لوک سبھا میں حزب اختلاف کی پارٹیوں نے اپنےاپنے مطالبات کو لے کر آج مسلسل ساتویں دن بھی جم کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

اسپیکر سمترا مہاجن نے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع کی تلگودیشم پارٹی اور وائی ایس آر کانگریس کے رکن آندھرا پردیش



کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے، انادرمک کے رکن کاویری پانی تنازعہ معاملہ، تلنگانہ راشٹر سمیتی کے رکن ریاست میں ریزرویشن کا کوٹہ بڑھانے اور کانگریس رکن بینک گھوٹالے اور نیرومودی، للت مودی وجے مالیہ کے فرار ہونے کے معاملہ پر نعرے بازی کرتے ہوئے اسپیکر کے سامنے آ گئے۔
مسلم لیگ، راشٹریہ جنتا دل وغیرہ کے رکن بھی ایوان کے وسط میں آ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.