the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 17 نومبر :- پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پر آج ایک مرتبہ پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔

وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے صبح تقریبا پونے



آٹھ بجے پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک دیگوار علاقے میں اندھا دھند گولہ باری کی اور مورٹار سے گولے داغے۔

انہوں نے کہا کہ ہندستانی فوج بھی اس کا کرارا جواب دے رہی ہے اور دونوں جانب سے گولہ باری ابھی بھی جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.