the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، و مئی (یو این آئی) ہندوستان نے کہا کہ پاکستان نے جمعرات کی شام کو پھر سے اشتعال انگیزی کی مذموم کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اور تقریباً 300 سے 400 ترک ڈرونز سے ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور 36 مقامات پر دراندازی کی ناکام کوشش کی، جس کا ہندوستانی مسلح افواج نے کرارا جواب دیا اور پاکستان کے چار فضائی دفاعی اڈوں پر بھر پور کارروائی کی۔ 
ہندوستان نے کہا کہ پاکستان نے جان بوجھ کر حملے کے دوران سویلین فضائی حدود کو



بند نہیں کو کیا اور مسافر طیاروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔ ہندوستان نے ننکانہ صاحب گرودوارہ پر حملے کے پاکستان کے الزام کو بھی گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی اور کہا کہ اس طرحکے گمراہ کن پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان ہندوستان میں فرقہ وارانہ کشید گی پیدا کرنا چاہتا ہے۔ 
خارجہ سکریٹری و کرم مصری، آرمی کرنل صوفیہ قریشی اور فضائیہ کے ونگ کمانڈر ویو میکا سنگھ نے جمعہ کی شام یہاں پر یس کا نفرنس میں پہلگام حملے کے بعد مسلح افواج کی طرف سے آپریشن سندور کے بارے میں اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.