the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ فلم پدماوت کی ریلیز کے معاملے میں مدھیہ پردیش او رراجستھان حکومت کی طرف سے دائر نظر ثانی کی عرضی پر منگل کو سماعت کرے گا۔




start;"="">دونوں ریاستی حکومتوں نے آج ہی سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جس میں اس کے سابقہ حکم پر از سر نوغور کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔


چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے کہا کہ ہم دونوں ریاستوں کی عرضی پر کل سماعت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.