the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/26جنوری(ایجنسی) جمعہ کو ہندوستان میں 69 ویں یوم جمہوریہ منایا گیا. اس بار، ہندوستان نے 10 ممالک کے سربراہ کو مدعو کیا. یہ ملک کی تاریخ میں پہلا موقع تھا جب یوم جمہوریہ ڈے پر دس اہم مہمانوں نے حصہ لیا. آج ملک بھر میں قومی پرچم



لہرایا گیا. جموں کشمیر سے لے کر کیرالہ تک پرچم لہراتے ہوئے خوشی اور دھوم دھام سے یوم جمہوریہ منایا گیا.
حیدرآباد سے ایم پی اور ایم آئی ایم پارٹی صدر اسد الدین اویسی نے شہر کے مدینہ سرکل پر پر  پرچم کشائی کی اور لوگوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.