the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عرافات، 20 اگست (ایجنسی) سعودی عرب میں حج کے فرائض کی ادا ئیگی کے ساتھ لاکھوں عازمین نے خراب موسم کے دوران حج کا آغاز کیا۔
پانچ دنوں تک حج کے ارکان ادا کئے جائیں گے جس کے لئے پوری دنیا سے 20 لاکھ سے زائد عازمین یہاں پہنچے ہیں۔



بارش اور طوفان کے کے اندیشے کے پیش نظر عازمین اپنے کیمپوں میں ہیں۔ اگرچہ خراب موسم کے باوجود حج کے ارکان پر ادا کئے جائیں گے۔

سعودی عرب کے وزیر صحت کے مطابق کسی بھی طرح کی وبا پھیلنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ وزارت داخلہ نے دہشت گردانہ حملے نیز دیگر خطرات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظاما کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.