the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 22دسمبر :- نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے دو عددی ترقی کی شرح حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ہماری سوچ نئی اور ملک اور سماج کے مفاد میں ہونی چاہئے۔

مسٹر نائیڈو یہاں پرگتی میدان میں عالمی معیار کی



نمائش گاہ اور آڈیٹوریم کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہندوستان اس وقت دنیا میں ساتویں سب سے بڑی معیشت ہے۔
جب دنیا کے تمام ملکوں کی معیشت مندی کا شکار ہے ، ہمارا پڑوسی ملک بھی پھسل رہا ہے اس معاملے میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہندوستان ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.