the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) طویل عرصے بعد بلائی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ پانچ گھنٹے سے زیادہ چلی جس میں تنظیمی انتخابات ، ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورت حال ، پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات اور خارجہ پالیسی پر طویل بحث ہوئی۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ میں پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مسٹر راہل گاندھی کو دوبارہ پارٹی صدر



بنانے کی تجویز بھی پیش کی۔ ایک ذریعہ نے بتایا کہ اراکین اس تجویز پر میٹنگ میں خاموش رہے۔
ذرائع کے مطابق اسے اراکین کی منظوری کے طور پر دیکھا گیا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس دوران مسٹرراہل گاندھی نے کہا کہ اگر پارٹی رہنما ان پر دباؤ ڈالتے ہیں تو وہ یہ ذمہ داری لینے پر غور کر سکتے ہیں۔
پارٹی ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس کی صدارت قائم مقام صدر سونیا گاندھی نے کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.