the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6اپریل(یواین آئی)کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیداحالات سے نمٹنے کےلئے وسائل جٹانے کے مقصد سے حکومت نے وزیراعظم سمیت سبھی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ میں ایک سال تک 30فیصد کی کمی کرنے کےلئے ایک آرڈنینس کو منظوری دی ہے۔
صدر ،نائب صدر اور سبھی گورنروں نے بھی اس آرڈنینس سے الگ خوداپنی مرضی سے ایک سال تک اپنی تنخواہوں میں سے 30فیصد کی کمی کرنےکی اپیل کی ہے۔اس کے ساتھ ہی ارکان پارلیمنٹ کے فنڈ کو دو سال کےلئے ملتوی کرکے اس کی رقم کوبھی ملک



کے کنسولیڈیٹیڈ فنڈ میں رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں آج یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس آرڈنینس کو منظوری دی گئی۔اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ آرڈنینس ارکان پارلیمنٹ کہ تنخواہ ،بھتے اور پنشن سے متعلق آرٹیکل 1954میں ترمیم کےلئے لایا گیا ہے اور ارکان پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں اس کےلئے قانون بنایا جائےگا۔آرڈنینس کے التزام گزشتہ ایک اپریل سے نافذ ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.