: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٣ اگسٹ (ذرائع) میونسپل کارپوریشنز نے 15 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ذبیحہ خانوں اور گوشت کی دکانوں کو بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین
اویسی نے کہا:یہ ایک غیر آئینی حکم ہے۔ یومِ آزادی ایک خوشی کا موقع ہے۔ ہمارے بزرگوں نے آزادی کی جدوجہد میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں... اس طرح کا حکم جاری نہیں ہونا چاہیے تھا۔ کوئی شخص شراب پی کر غلط کام کر سکتا ہے، لیکن گوشت بیچنا ایک شخص کا روزگار ہے۔