the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) کانگریس اور کئی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے جمعہ کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے مظاہرہ کیا اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مہنگائی پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا



لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہونے سے قبل کانگریس اور کئی دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لیڈر بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے سامنے جمع ہوئے اور مہنگائی کے خلاف نعرے لکھے ہوئے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا کر حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے مظاہرہ کرنے لگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.