the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 12 اگست (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے کسان مخالف زراعت کے تین قوانین کی منسوخی اور کئی دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کیا تقریبا 15 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پارلیمنٹ ہاؤس سے وجئے چوک تک مارچ کیا مارچ کی قیادت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کی۔ ڈی ایم کے لیڈر تروچی شیوا ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھرگے ، راشٹریہ جنتا دل کے منوج



کمار جھا ، شیو سینا کے سنجے راؤت اور دیگر رہنما مارچ میں شامل ہوئے۔
مسٹر گاندھی نے بعد میں صحافیوں کو بتایا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران جمہوریت کا قتل کیا گیا۔ اپوزیشن جماعت پیگاسس جاسوسی اسکینڈل ، کسانوں کے مسائل اور کئی دیگر مسائل پر بات کرنا چاہتی تھی ، لیکن حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی۔ اپوزیشن جماعت پیگاسس اسکینڈل پر جامع بحث چاہتی تھی لیکن حکومت نے ایسا نہیں ہونے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.